the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
حیدرآباد۔8نومبر(اعتماد نیوز)آج جی ایچ ایم سی کی جانب سے ٹکنالوجی کے استعمال کے ذریعہ خدمات کی فراہمی کے لئے ای۔آفس کا افتتاح کمشنر جی ایچ ایم سی سومیش کمار کے ہاتھوں عمل میں آیا۔ اس موقع پر سومیش کمار نے کہا کہ



30نومبر تک جی ایچ ایم سی کے پیپر کے استعمال کے بغیر خدمات کی فراہمی کا آغاز عمل میں آئیگا۔ انہوں نے کہا کہ اس پراجکٹ کے لئے 2کروڑ روپئے خرچ کئے جا رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ اس سسٹم سے جی ایچ ایم سی کو ہر اعتبار سے فائدہ ہوگا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.